the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

ایران میں تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک کی تعمیر اور بحری جہازوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے چینی کمپنیوں اور ایران کے مابین اربوں ڈالر کے معاہدے حتمی مراحل میں داخل ہو چکے ہیں ۔

ذرائع کے مطابق ایران پر عالمی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد چینی کمپنیوں کی جانب سے ایران کے ساتھ جلد یہ دونوں بڑے معاہدے طے پانے کا امکان ہے ۔ چین کی قومی ٹرانسپورٹیشن اور انجیئرنگ کمپنی ایران کے ساتھ تین ارب ڈالر کی لاگت سے تیز رفتار ریلوے نیٹ ورک کے معاہدے پر بات چیت کر رہی ہے ۔

ریلوے نیٹ ورک ایران کے



شہروں تہران اور مشہد کو آپس میں ملائے گا ۔ چین کی کمپنی ڈالیان شپنگ ایران کے ساتھ کنٹینربحری جہاز اور آئل ٹینکرز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دے رہی ہے ۔ چین اور ایران جو کہ ایک دوسرے کے قریبی دوست اور بڑے تجارتی شراکت دار بھی ہیں نے آئندہ دس سالوں میں تجارتی حجم 600ارب ڈالر تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ایران میں 930کلومیٹر طویل ریلو ے نیٹ ورک کی تعمیر کی 85فیصد رقم چین کا ایگزم بینک فراہم کرے گا جبکہ چینی کمپنی سی ٹی سی تعمیراتی اور انجیئنرنگ کی خدمات فراہم کرے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.